Wednesday 5 November 2014

Allama Nasir Abbas shaheed majlis Roz e Ashoor at Sialkot




اھلبیت اور صحابہ کا اپنا اپنا مقام ھے اس لئے ھمین انکا أپس مین تقابل نہین کرنا چاھئے صحابہ کرام کی اپنی قربانیان ھین لیکن وہ زیادہ تر اجتماعی ھین جبکہ کربلا کی قربانی ایسی قربانی ھے کہ جس کی نظیر پوری تاریخ اسلام مین نہین ملتی
أپ خود بتائین کربلا کے علاوہ بھی کہین ایک چھ ماہ کے معصوم بچے کو پانی کے دو گھونٹ کی بجائے اس کے نازک گلے کو تیر سے چھید دیا جاتا ھے
بہتر شہدا کو شہید کرنے کے بعد بھی ظلم سے جی نہین بھرا انکے سر کاٹ کر نیزون پر بلند کئے گئے اور انکی لاشون پر گھوڑے دوڑائے گئے خیمے لوٹے گئے عفت مأب پیغمبر زادیون کے سرون سے چادرین چھینی گئین زیور اتارے گئے اور پھر اس پہ بھی کلیجہ ٹھنڈا نہ ھوا تو اسی پیغمبر کہ جس کا کلمہ پڑھتے تھے اسی کی نواسیون کو ننگے سر قیدی بنا کر شہرون مین بازارون اور دربارون مین پھرایا گیا
کیا کسی صحابی یا اسکے خاندان والون کیساتھ ایسا سلوک کہین کیا گیا ؟
اور اس پر ستم یہ کہ امت خاموشی سے دیکھتی ھی نہین رھی بلکہ أج بھی داکر نائیک بلیغ الدین مفتی وحید اللہ خان اور مفتی سعودی عرب کہتے ھین یزید کو جائز حکمران اور امام حسین کو باغی قرار دیتے ھین
کربلا کی قربانی کی مثال کہین نہین ملتی
اگر مجھ سے پوچھین تو صحابہ کا اسلام اکسٹھ ھجری مین بنو امیہ کے ھاتھون ختم ھو گیا تھا جسے دوبارہ زندگی نواسہ رسول نے اپنے مقدس خون اور اپنے کنبہ و اصحاب کی بے مثال قربانیون سے عطا کی
http://youtu.be/6UiVNHrJd0A

No comments:

Post a Comment

Socialize

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *