Sunday 2 November 2014

Allama Asif Raza Alvi majlis Ashra muharam 1436 hijri

سانحہ کربلا ریاستی دھشت گردی کی بدترین مثال ھے کہ جس مین اکثریت کی طرف سے اس وقت بھی اور أج بھی اسلامی حکومت سمجھی جانے والی حکومت نے اھلبیتِ پیغمبر صلی اللہ علیہ و ألہ وسلم کو باغی قرار دے کر ریاستی طاقت کے بل بوتے پر خاک و خون مین نہلا دیا اور اس پر ھی توقف نہین کیا گیا بلکہ جس پیغمبر کا کلمہ پڑھتے تھے اسی کے پاکیزہ گھرانے کو لوٹ لیا بے گناہ مظلومون کے لاشون پر گھوڑے دوڑانے کے بعد خیمے لوٹے گئے پھر خیمون کو أگ لگا دی گئی محمد الرسول اللہ کی نواسیون کو بےپردہ کیا گیا انکی حرمت کو پامال کیا گیا اور پھر قیدی بناکر بازارون اور دربارون مین پھرایا گیا

اور حیرت ھے ان مسلمانون پر جو أج بھی اپنے نبی کے گھرانے کی بے حرمتی پر رنجیدہ و ملول ھونے کے ، مظلومین کے حق کی بات کرنے کے نہ صرف انہین باغی سمجھتے ھین بلکہ ظالم یذید اور شمر و زیاد کے وکیل صفائی بنے ھوئے ھین ھم ایسے تمام نام نہاد مسلمانون پر بہت فراخدلی سے صبح و شام بے شمار لعنت بھیجتے ھین جیسے یذید ، شمر ، ابن سعد اور ابن زیاد اور یذیدی لشکر و عمال حکومت ملعون تھے ایسے ھی گزشتہ چودہ سو سال مین ان سب کی حمایت اور وکالت کرنے والے تمام لوگون کے لعنتی ھونے پر کسی کو شک نہین ھونا چاھئے ان تمام پر اللہ اسکے ملائکہ ، اسکے انبیاء اور تمام مخلوق کی لعنت
لعنت اللہ علی القوم الظالمین
لعنت اللہ علی القوم الکاذبین

No comments:

Post a Comment

Socialize

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *